hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6624

.

الطحاوي

6624
Al Tahawi
۶۶۲۱: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حُنَیْنٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ عَلِی ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَہٗ۔
٦٦٢١: ابراہیم بن عبداللہ نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت علی (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔