hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6638

.

الطحاوي

6638
Al Tahawi
۶۶۳۵: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ ثِنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا أَبِیْ، قَالَ : سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ ، یُحَدِّثُ عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَزِیْدَ ، عَنْ أَبِیْ ثَعْلَبَۃَ الْخُشَنِیِّ ، قَالَ : جَلَسَ رَجُلٌ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَعَلَیْہِ خَاتَمٌ مِنْ ذَہَبٍ ، فَقَرَعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَدَہٗ ، بِقَضِیْبٍ کَانَ فِیْ یَدِہٖ، ثُمَّ غَفَلَ عَنْہُ، فَرَمَی الرَّجُلُ بِخَاتَمِہٖ، ثُمَّ نَظَرَ اِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَیْنَ خَاتَمُکَ ؟ فَقَالَ : أَلْقَیْتُہُ .قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا أَظُنَّنَا اِلَّا وَقَدْ أَوْجَعْنَاکَ وَأَغْرَمْنَاکَ .
٦٦٣٥: عطاء بن یزید نے حضرت ابو ثعلبہ خثنی (رض) سے روایت کی ہے کہ ایک آدمی جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھا اور اس نے سونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے ہاتھ کو کھجور کی شاخ سے ٹھٹھکایا پھر اس سے بےتوجہی اختیار فرمائی اس آدمی نے اپنی انگوٹھی پھینک دی پھر جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تیری انگوٹھی کہاں ہے ؟ اس نے کہ ا میں نے پھینک دی جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہمارا خیال یہی ہے کہ ہم نے تمہیں تکلیف پہچائی اور تم پر چٹی ڈال دی۔
تخریج : نسائی فی الزینہ باب ٤٥‘ مسند احمد ٤؍١٩٥۔