hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6640

.

الطحاوي

6640
Al Tahawi
۶۶۳۷: حَدَّثَنَا قَالَ : ثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیْدٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ قَالَ : حَدَّثَنِیْ نَافِعٌ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ ، وَجُلُّ فَصِّہِ مِمَّا یَلِیْ کَفِّہٖ، فَاِتَّخَذَہُ النَّاسُ ، فَرَمَی بِہٖ ، وَاِتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ، أَوْ فِضَّۃٍ .
٦٦٣٧: نافع نے عبداللہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سونے کی انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ اپنی ہتھیلی کی طرف پہنا پس لوگوں نے اس کو اختیار کرلیا پس آپ نے اس کو پھینک دیا اور چاندی کی ناگوٹھی بنوائی۔ ورق کا لفظ فرمایا فضہ کا۔ تخریج : بخاری فی اللباس باب ٤٥؍٤٦‘ مسلم فی اللباس ٥٤؍٦٢‘ ابن ماجہ فی اللباس باب ٤١‘ مسند احمد ٢؍٣٤‘ ٨٦؍٩٦‘ ١١٩؍١٢٧۔