hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6647

.

الطحاوي

6647
Al Tahawi
۶۶۴۴: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حُنَیْنٍ ، عَنْ أَبِیْھَاعَنْ عَلِی ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَہٗ۔فَاِنْ قَالَ قَائِلٌ : فَہَلْ تَجِدُ عَنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ ذٰلِکَ نَہْیًا ؟ .قِیْلَ لَہٗ : نَعَمْ
٦٦٤٤: ابراہیم بن عبداللہ نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت علی (رض) سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔
سوال : کیا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کسی اور صحابی سے بھی ممانعت کی روایت وارد ہے۔
جواب : جی ہاں۔ ملاحظہ فرمائیں۔