hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6653

.

الطحاوي

6653
Al Tahawi
۶۶۵۰: مَا حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، قَالَ : ثَنَا شُرَیْحُ بْنُ النُّعْمَانِ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَوَانَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لَا تَنْقُشُوْا فِیْ خَوَاتِیْمِکُمُ الْعَرَبِیَّۃَ .فَہٰذَا ہُوَ أَصْلُ حَدِیْثِ أَنَسٍ ہٰذَا، عَنْ عُمَرَ ، لَا عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .ثُمَّ لَوْ ثَبَتَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، لَکَانَ تَفْسِیْرُہُ عِنْدَنَا ، مَا قَالَ الْحَسَنُ ؛ لِأَنَّ نَقْشَ خَاتَمِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ کَذٰلِکَ ، فَنَہَی أَنْ یُنْقَشَ عَلَیْہِ .
٦٦٥٠: قتادہ نے حضرت انس (رض) سے روایت کی ہے کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا اپنی انگوٹھیوں کے عربی نقش مت بناؤ اس روایت کی اصل یہی ہے کہ حضرت انس (رض) نے حضرت عم (رض) کا قول نقل کیا ہے۔ دوسرا جواب : اگر بالفرض وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہوجائے تو اس کی تفسیر وہی ہے جو حضرت حسن نے فرمائی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کے نقش کی طرح انگوٹھی بنانے کی ممانعت کی گئی (کیونکہ وہ آپ کی انگوٹھی دوسرے ممالک میں خطوط پر مہر لگانے کے لیے استعمال ہوتی تھی)