hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6658

.

الطحاوي

6658
Al Tahawi
۶۶۵۵: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ : ثَنَا الرَّبِیْعُ بْنُ صُبَیْحٍ ، عَنْ حَیَّانَ الصَّائِغِ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِ أَبِیْ بَکْرٍ الصِّدِّیقِ نِعْمَ الْقَادِرُ اللّٰہُ .
٦٦٥٥: حیان صائغ سے روایت ہے کہ جناب ابوبکر صدیق (رض) کی انگوٹھی کا نقش ” نعم القادر اللہ “ تھا۔ اللہ تعالیٰ خوب قدرت والا ہے۔