hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6667

.

الطحاوي

6667
Al Tahawi
۶۶۶۴: حَدَّثَنَا عَلِیٌّ ، قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : ثَنَا یُوْنُسُ بْنُ أَبِیْ اِسْحَاقَ قَالَ رَأَیْتُ قَیْسَ بْنَ أَبِیْ حَازِمٍ ، وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْأَسْوَدِ ، وَقَیْسَ بْنِ ثُمَامَۃَ ، وَالشَّعْبِیَّ ، یَتَخَتَّمُوْنَ بِیَسَارِہِمْ .
٦٦٦٤: یونس بن اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے قیس بن ابی حازم ‘ عبدالرحمن بن الاسود ‘ قیس بن ثمامہ اور شعبی رحمہم اللہ اپنے بائیں ہاتھوں میں انگوٹھیاں پہنے دیکھا۔
نظر طحاویسوال :
اگر بادشاہ کے لیے انگوٹھی پہننا جائز ہے کیونکہ یہ زیور تو نہیں تو دیگر لوگوں کے لیے بھی اس کا پہننا درست ہے کیونکہ یہ زیور نہیں ہے۔