hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6671

.

الطحاوي

6671
Al Tahawi
۶۶۶۸: بِمَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِیْ وَائِلٍ ، شَقِیْقِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَالَ وَہُوَ قَائِمٌ ، عَلَی سُبَاطَۃِ قَوْمٍ ، ثُمَّ أُتِیَ بِوَضُوْئٍ، فَتَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ .
٦٦٦٨: شقیق بن سلمہ نے حضرت حذیفہ (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ نے کھڑے ہونے کی حالت میں ایک قوم کی کوڑی پر پیشاب کیا پھر پھر آپ کے پاس پانی لایا گیا تو آپ نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔