۶۶۷۷ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیْسَی ، قَالَ : ثَنَا مَالِکٌ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ دِیْنَارٍ ، أَنَّہٗ قَالَ : رَأَیْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ یَبُوْلُ قَائِمًا .فَہٰؤُلَائِ أَصْحَابُ رَسُوْلِ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَدْ کَانُوْا یَبُوْلُوْنَ قِیَامًا ، وَذٰلِکَ ، عِنْدَنَا ، عَلٰی أَنَّہُمْ کَانُوْا یَأْمَنُوْنَ أَنْ یُصِیْبَ شَیْئٌ مِنْ ذٰلِکَ ثِیَابَہُمْ وَأَبْدَانَہُمْ .فَاِنْ قَالَ قَائِلٌ : فَقَدْ رُوِیَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، مَا یُخَالِفُ مَا رَوَیْتَ عَنْہُ فِیْ ہٰذَا الْبَابِ .فَذَکَرَ۔
٦٦٧٧: عبداللہ بن دینار نے روایت کی کہ میں نے ابن عمر (رض) کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا۔ یہ اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں جو کھڑے ہو کر (ضرورۃً ) پیشاب کرلیتے تھے۔ مگر اس شرط سے کہ وہ پیشاب ان کے بدن و کپڑوں کو ملوث نہ کرتا تھا۔ حضرت عمر (رض) سے اس کے خلاف روایت موجود ہے۔
تخریج : مالک فی الطہارۃ ١١٢۔