hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6688

.

الطحاوي

6688
Al Tahawi
۶۶۸۵ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ ، وَوَہْبٌ ، قَالَا : ثَنَا شُعْبَۃُ ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔غَیْرَ أَنَّہٗ قَالَ : بِاِبْرَارِ الْقَسَمِ۔ أَفَلَا تَرَی أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَ بِاِبْرَارِ الْقَسَمِ ، وَلَوْ کَانَ الْمُقْسِمُ عَاصِیًا ، لَمَا کَانَ یَنْبَغِیْ أَنْ یُبَرَّ قَسَمُہٗ.
٦٦٨٥: ابو داؤد اور وہب دونوں نے شعبہ سے روایت کی ہے اور اس نے اپنی سند سے روایت نقل کی اور اس نے ابرار القسم کے لفظ بھی ذکر کئے ہیں۔ غور فرمائیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قسم کے پورا کرنے کا حکم دیا اگر قسم اٹھانے والا نافرمان ہو تو پھر اسے قسم کا پورا کرنا مناسب نہیں یعنی گناہ کی قسم۔