hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6691

.

الطحاوي

6691
Al Tahawi
۶۶۸۸ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا أَبِیْ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِیْ حَنِیْفَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ قَالَ : أُقْسِمُ وَ أَقْسَمْتُ بِہٖ یَمِیْنٌ ، وَکَفَّارَۃُ ذٰلِکَ ، کَفَّارَۃُ یَمِیْنٍ .وَقَدْ أَقْسَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلَی نِسَائِہٖ۔
٦٦٨٨: حماد نے ابراہیم سے نقل کیا کہ اقسم اور اقسمت بہ کے الفاظ یمین ہیں اور ان پر قسم والا کفارہ ہے اور جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اپنی بیویوں کے متعلق قسم اٹھائی تھی چنانچہ روایت یہ ہے۔