hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6692

.

الطحاوي

6692
Al Tahawi
۶۶۸۹ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ حَفْصٍ الْفَلَّاسُ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو قُتَیْبَۃَ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ أَبِی الرِّجَالِ ، قَالَ : ثَنَا أَبِیْ عَنْ عَمْرَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ ، کَانَ اِیْلَائُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أُقْسِمُ بِاَللّٰہِ لَا أَقْرَبُکُنَّ شَہْرًا۔
٦٦٨٩: ابی عمرہ نے حضرت عائشہ (رض) سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ایلاء یہ تھا ” اقسم با اللہ لا اقربکن شہرا “ اللہ کی قسم ایک ماہ تک میں تمہارے قریب نہ جاؤں گا۔