hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6720

.

الطحاوي

6720
Al Tahawi
۶۷۱۷ : وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَا : ثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ ، عَنْ رُقَیَّۃَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِیْ جُحَیْفَۃَ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَمَّا أَنَا فَلَا آکُلُ مُتَّکِئًا۔
٦٧١٧: علی بن اقمر نے حضرت ابو جحیفہ (رض) سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جہاں تک میرا معاملہ ہے میں تو تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔
تخریج : بخاری فی الاطعمہ باب ١٣‘ ابو داؤد فی الاطعمہ باب ١٦‘ ترمذی فی الاطعمہ باب ٢٨‘ ابن ماجہ فی الاطعمہ باب ٦‘ دارمی فی الاطعمہ باب ٣١‘ مسند احمد ٤؍٣٠٨۔