hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6721

.

الطحاوي

6721
Al Tahawi
۶۷۱۸ : حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ : ثَنَا جَرِیْرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ مَنْصُوْرٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْأَقْمَرِ ، عَنْ أَبِیْ جُحَیْفَۃَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ ، فَذَکَرَ مِثْلَہٗ۔
٦٧١٨: علی بن اقمر نے حضرت ابو جحیفہ (رض) سے نقل کیا کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح فرماتے سنا پھر اسی طرح روایت نقل کی۔