hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6723

.

الطحاوي

6723
Al Tahawi
۶۷۲۰ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ قَالَ : ثَنَا مِسْعَرُ بْنُ کِدَامٍ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْأَقْمَرِ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا جُحَیْفَۃَ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَذَکَرَ مِثْلَہٗ۔فَلَیْسَ ذٰلِکَ عَلٰی طَرِیْقِ التَّحْرِیْمِ مِنْہُ عَلَیْہِمْ ، أَنْ یَأْکُلُوْا کَذٰلِکَ ، وَلٰـکِنْ لِمَعْنًیْ فِی الْأَکْلِ مُتَّکِئًا خَافَہُ عَلَیْہِمْ .
٦٧٢٠: علی ابن اقمر نے کہا کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ (رض) کو یہ فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر اسی طرح روایت نقل کی۔ یہ جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٹیک لگا کر کھانے کو منع کیا تو یہ ممانعت حرمت کے لیے نہیں بلکہ امت پر ایک خطرے کو محسوس کرتے ہوئے یہ ممانعت فرمائی جیسا امام شعبی کے قول سے معلوم ہوتا ہے (وہ یہ ہے) ۔