hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6726

.

الطحاوي

6726
Al Tahawi
۶۷۲۳ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ قَالَا ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ ، عَنْ شُعَیْبِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : مَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَأْکُلُ مُتَّکِئًا قَطُّ۔ فَقَدْ یَجُوْزُ أَنْ یَکُوْنَ اجْتَنَبَ ذٰلِکَ ، لِمَا قَالَ الشَّعْبِیُّ ، وَقَدْ یَجُوْزُ فِیْ ذٰلِکَ مَعْنًی آخَرُ .
٦٧٢٣: ثابت بنانی نے شعیب بن عبداللہ بن عمرو (رض) سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ میں نے کبھی بھی جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ٹیک لگا کر کھاتے نہیں دیکھا۔ ممکن ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے اس بناء پر گریز کیا جو شعبی نے نقل کیا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی اور معنی مقصود ہو (روایت ملاحظہ ہو)
تخریج : ابو داؤد فی الاطعمہ باب ١٦‘ ابن ماجہ فی المقدمہ باب ٢١‘ مسند احمد ٢؍١٦٥۔