hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6737

.

الطحاوي

6737
Al Tahawi
۶۷۳۴ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔قَالَ ابْنُ أَبِیْ ذِئْبٍ اخْتِنَاثُہَا ، أَنْ تُکْسَرَ فَیُشْرَبُ مِنْہَا .فَالْوَجْہُ الَّذِیْ نَہٰی عَنْ ذٰلِکَ ، ہُوَ الْوَجْہُ الَّذِیْ مِنْ أَجْلِہٖ ، نُہِیَ عَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِی السِّقَائِ۔
٦٧٣٤: ابن ابی ذئب نے زہری سے پھر انھوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت کی ہے ابن ابی ذئب کہتے ہیں اختناث۔ منہ کو توڑ کر اس سے پانی پینے کو کہتے ہیں۔ پس جس وجہ سے مشکیزہ سے پانی پینے کی ممانعت ہے کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت کی بھی وہی وجہ ہے۔