hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6738

.

الطحاوي

6738
Al Tahawi
۶۷۳۵ : حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ حُذَیْفَۃَ ، قَالَ ثَنَا سُفْیَانُ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَرِہَ أَنْ یَضَعَ الرَّجُلُ اِحْدٰی رِجْلَیْہِ عَلَی الْأُخْرٰی۔
٦٧٣٥: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات کو ناپسند فرمایا کہ آدمی دونوں پاؤں میں سے ایک دوسرے پر رکھے۔
تخریج : بالفاظ مختلف مسلم فی اللباس ٧٢‘ ابو داؤد فی الادب باب ١٩؍٢٠۔
ایک پاؤں کو دوسرے پر رکھ کر چت لیٹنا ممنوع ہے ایک جماعت نے اسی کو اختیار کیا ہے۔
فریق ثانی اس طرح لیٹنے میں کچھ گناہ نہیں ممانعت منسوخ ہوچکی۔