hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6781

.

الطحاوي

6781
Al Tahawi
۶۷۷۸ : حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ قَالَ : ثَنَا أَبُو زَیْدِ بْنُ أَبِی الْعَمْرِۃِ قَالَ : ثَنَا یَعْقُوْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَنْ مُوْسَیْ بْنِ عُقْبَۃَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ : اشْتَرَیْتُ نُمْرُقَۃً فِیْہَا تَصَاوِیْرُ ، فَلَمَّا دَخَلَ عَلَیَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَرَآہَا ، تَغَیَّرَ ثُمَّ قَالَ یَا عَائِشَۃُ ، مَا ہٰذِہٖ؟ .فَقُلُْتُ :نُمْرُقَۃٌ اشْتَرَیْتُہَا لَکَ ، تَقْعُدُ عَلَیْہَا ، قَالَ اِنَّا لَا نَدْخُلُ بَیْتًا فِیْہِ تَصَاوِیْرُ۔
٦٧٧٨: قاسم نے حضرت عائشہ (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے ایک گدا خریدا جس میں تصاویر تھیں جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے ہاں تشریف لائے اور اس کو دیکھا تو آپ کا چہرہ متغیر ہوا پھر فرمایا اے عائشہ ! یہ کیا ہے ؟ میں نے عرض کیا یہ گدا ہے جو میں نے آپ کے لیے خریدا ہے تاکہ آپ اس پر بیٹھیں تو آپ نے فرمایا ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں تصویریں ہوں۔
تخریج : بخاری فی النکاح باب ٧٦‘ والبیوع باب ٤٠‘ واللباس باب ٩٢‘ مسلم فی اللباس ٩٤؍٩٦‘ مالک فی الاستیذان ٨‘ مسند الحمد ٦؍١١٢۔