hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6785

.

الطحاوي

6785
Al Tahawi
۶۷۸۲ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ حَدَّثَہٗ عَنْ أَبِیْھَا أَنَّ جِبْرِیْلَ قَالَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّا لَا نَدْخُلُ بَیْتًا فِیْہِ صُوْرَۃٌ۔
٦٧٨٢: سالم بن عبداللہ نے اپنے والد سے نقل کیا کہ جبرائیل (علیہ السلام) نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا ہم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں تصاویر ہوں۔