hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6787

.

الطحاوي

6787
Al Tahawi
۶۷۸۴ : حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ : ثَنَا ابْنُ لَہِیْعَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُو الزُّبَیْرِ قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الصُّوَرِ فِی الْبَیْتِ ، وَعَنِ الرَّجُلِ یَفْعَلُ ذٰلِکَ .فَقَالَ : زَجَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ عَنْ ذٰلِکَ۔
٦٧٨٤: ابوالزبیر کہتے ہیں میں نے جابر سے گھر کے اندر تصاویر کے اور مصور کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر ڈانٹ ڈپٹ فرمائی ہے۔