hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6799

.

الطحاوي

6799
Al Tahawi
۶۷۹۶ : بِمَا حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ ، قَالَ : ثَنَا وَکِیْعٌ وَیَحْیٰی بْنُ عِیْسٰی ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِی الضُّحٰی ، عَنْ مَسْرُوْقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ، الْمُصَوِّرُوْنَ۔
٦٧٩٦: مسروق نے عبداللہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوگوں میں سب سے زیادہ عذاب تصویر کشی والوں کو ہوگا۔
تخریج : بخاری فی اللباس ٨٩؍٩١‘ ٩٢؍٩٥‘ مسلم فی اللباس ٩٦؍٩٦‘ نسائی فی الزینہ باب ١١٣‘ مسند احمد ١؍٣٧٥‘ ٢؍٢٤۔