hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6803

.

الطحاوي

6803
Al Tahawi
۶۸۰۰ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا الْقَعْنَبِیُّ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْمُصَوِّرُوْنَ یُعَذَّبُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ، یُقَالُ لَہُمْ : أَحْیُوْا مَا خَلَقْتُمْ۔
٦٨٠٠: نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مصوروں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا جو تم نے بنایا اس کو زندہ کرو۔
تخریج : مسند احمد ٢؍٤۔