۶۸۰۸ : مَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو عُمَرَ الْحَوْضِیُّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الْوَاسِطِیُّ ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ الْہَجَرِیِّ ، عَنْ أَبِی الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ التَّوْبَۃُ مِنَ الذَّنْبِ ، أَنْ یَتُوْبَ الرَّجُلُ مِنَ الذَّنْبِ ، ثُمَّ لَا یَعُوْدُ اِلَیْہِ۔فَہٰذِہٖ صِفَۃُ التَّوْبَۃِ ، وَہٰذَا غَیْرُ مَأْمُوْنٍ عَلٰی أَحَدٍ ، غَیْرِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَاِنَّہٗ مَعْصُوْمٌ ، وَلِذٰلِکَ کَانَ یَقُوْلُ ، فِیْمَا قَدْ رُوِیَ عَنْہُ ۔
٦٨٠٨: ابوالاحوص نے حضرت عبداللہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ گناہ سے توبہ یہ ہے کہ آدمی گناہ سے رجوع کرے پھر گناہ کی طرف نہ لوٹے۔ یہ توبہ کی حالت ہے اور اس میں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ذات معصوم کے علاوہ اور کسی پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ اسی وجہ سے آپ فرماتے تھے۔ جیسا کہ روایات میں ہے۔
تخریج : مسند احمد ١؍٤٤٦۔
حاصل : یہ توبہ کی حالت ہے اور اس میں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ذات معصوم کے علاوہ اور کسی پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ اسی وجہ سے آپ فرماتے تھے۔ جیسا کہ روایات میں ہے۔