hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6824

.

الطحاوي

6824
Al Tahawi
۶۸۲۱ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْکَرِیْمِ الْجَزَرِیِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ زِیَادُ بْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَعْقِلٍ قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ أَبِیْ عَلٰی عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ فَقَالَ لَہٗ أَبِی : أَنْتَ سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ النَّدَمُ تَوْبَۃٌ ؟ فَقَالَ : نَعَمْ .
٦٨٢١: عبداللہ بن معقل کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ عبداللہ ابن مسعود کے پاس آیا میرے والد نے ان سے کہا کیا تم نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے سنا کہ ندامت توبہ ہے انھوں نے کہا جی ہاں۔
تخریج : ابن ماجہ فی الزہد باب ٣٥‘ مسند احمد ١؍٣٧٦۔