hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6873

.

الطحاوي

6873
Al Tahawi
۶۸۷۰ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ مُسْہِرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی الرِّجَالِ ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ ، قَالَ : ثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ- : قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ رَوَاحَۃَ فَأَحْسَنَ ، ثُمَّ قَالَ کَعْبٌ ، فَأَحْسَنَ ، ثُمَّ قَالَ حَسَّانٌ فَأَشْفٰی فَاسْتَشْفٰی .
٦٨٧٠: عروہ نے حضرت عائشہ (رض) سے روایت کی ہے عبداللہ بن رواحہ نے شعر کہے تو بہت خوب اشعار کہے پھر کعب نے اشعار کہے تو انھوں نے بھی خوب کہے پھر حسان (رض) نے کہے تو انھوں نے شفایاب کردیا۔
تخریج : مسلم فی فضائل الصحابہ ١٥٧۔