hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6876

.

الطحاوي

6876
Al Tahawi
۶۸۷۳ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَنْصُوْرٍ قَالَ ثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ حُمَیْدٍ ، قَالَ : ثَنَا شَرِیْکٌ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عِکْرَمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا اِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِکَمًا۔
٦٨٧٣: عکرمہ نے حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیشک شعر میں حکمت ہے۔