hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6881

.

الطحاوي

6881
Al Tahawi
۶۸۷۸ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ عِمْرَانَ قَالَ : سَمِعْتُ عُبَیْدَ اللّٰہِ بْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا ، یُفَسِّرُ ہٰذَا الْحَدِیْثَ عَلٰی ھٰذَا التَّفْسِیْرِ ، وَسَمِعْتُ ابْنَ أَبِیْ عِمْرَانَ أَیْضًا ، وَعَلِیَّ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ، یَذْکُرَانِ ذٰلِکَ ، عَنْ أَبِیْ عُبَیْدٍ أَیْضًا .
٦٨٧٨: ابو عمران کہتے ہیں کہ میں نے عبیداللہ بن محمد بن عائشہ سے سنا کہ وہ اس کی تفسیر اسی طرح کرتے تھے اور ابن ابی عمران اور علی بن عبدالعزیز دونوں بیان کرتے تھے کہ ابو عبید یہی تفسیر کرتے تھے۔