hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6887

.

الطحاوي

6887
Al Tahawi
۶۸۸۴ : بِمَا حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ : ثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ حَکِیْمِ بْنِ الدَّیْلَمِ ، عَنْ أَبِیْ بُرْدَۃَ ، عَنْ أَبِیْ مُوْسٰی قَالَ : کَانَتِ الْیَہُوْدُ یَتَعَاطَسُوْنَ عِنْدَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَجَائَ أَنْ یَقُوْلَ یَرْحَمُکُمُ اللّٰہُ وَکَانَ یَقُوْلُ یَہْدِیْکُمُ اللّٰہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ۔
٦٨٨٤: حضرت ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ (رض) سے روایت کی ہے کہ یہود جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مجلس میں اس غرض سے چھینکتے کہ آپ ان کو یرحمک اللہ کہیں گے لیکن آپ ان کو ” یہدیکم اللہ ویصلح بالکم “ فرماتے۔
تخریج : ابو داؤد فی الادب باب ٩٣‘ ترمذی فی الادب باب ٣‘ مسند احمد ٤‘ ٤٠٠؍٤١١۔