hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6890

.

الطحاوي

6890
Al Tahawi
۶۸۸۷ : وَحَدَّثَنَا أَبُوْ بِشْرٍ الرَّقِّیُّ ، قَالَ : ثَنَا الْفِرْیَابِیُّ ، قَالَا : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ قَالَ یَہْدِیْکُمُ اللّٰہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ عِنْدَ الْعَاطِسِ ، قَالَتْہُ الْخَوَارِجُ لِأَنَّہُمْ کَانُوْا لَا یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلنَّاسِ .ہٰکَذَا لَفْظُ حَدِیْثِ أَبِیْ بِشْرٍ ، وَلَیْسَ فِیْ حَدِیْثِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ وَلِأَنَّہُمْ کَانُوْا لَا یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلنَّاسِ۔قِیْلَ لَہُمْ : وَکَیْفَ یَجُوْزُ أَنْ یَکُوْنَ الْخَوَارِجُ أَحْدَثَتْ ہٰذَا، وَقَدْ کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُہُ وَیُعَلِّمُہٗ أَصْحَابَہٗ؟ .وَقَدْ رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا۔
٦٨٨٧: سفیان نے واصل سے انھوں نے ابراہیم سے نقل کیا کہ انھوں نے فرمایا ” یہدیکم اللہ ویصلح بالکم “ چھینکنے کے وقت خوارج کہتے کیونکہ وہ لوگوں کے لیے استغفار طلب نہیں کرتے تھے۔ یہ کہنا کس طرح درست ہے کہ خوارج نے اس کو ایجاد کیا ہے حالانکہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو خود فرماتے اور اپنے صحابہ کرام کو سکھاتے تھے اس سلسلہ میں مزید روایات موجود ہیں۔