hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6914

.

الطحاوي

6914
Al Tahawi
۶۹۱۱ : وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ نُمَیْرٍ ، قَالَا : ثَنَا الْوَلِیْدُ بْنُ عُقْبَۃَ الشَّیْبَانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا حَمْزَۃُ الزَّیَّاتُ ، عَنْ حَبِیْبِ بْنِ أَبِیْ ثَابِتٍ ، عَنْ ثَعْلَبَۃَ بْنِ یَزِیْدَ الْحِمَّانِیِّ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِیْ طَالِبٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا یُعْدِیْ سَقِیْمٌ صَحِیْحًا۔
٦٩١١: ثعلبہ بن یزید حمانی نے حضرت علی (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کوئی بیمار آدمی تعدیہ سے کسی صحت مند کو بیمار نہیں کرسکتا۔