hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6945

.

الطحاوي

6945
Al Tahawi
۶۹۴۲ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَلْقَمَۃُ ابْنُ أَبِیْ عَلْقَمَۃَ ، عَنْ أُمِّہٖ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یُبْغِضُ الطِّیَرَۃَ ، وَیَکْرَہُہَا۔
٦٩٤٢: علقمہ نے اپنی والدہ سے انھوں نے حضرت عائشہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بدفالی کو ناپسند قرار دیتے اور اس سے بغض کا اظہار فرماتے۔