hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6946

.

الطحاوي

6946
Al Tahawi
۶۹۴۳ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیٰی ، قَالَ : ثَنَا ہِشَامٌ وَشُعْبَۃُ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا طِیَرَۃَ۔
٦٩٤٣: قتادہ نے حضرت انس (رض) سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کہ بدشگونی نہیں ہے۔