hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6962

.

الطحاوي

6962
Al Tahawi
۶۹۵۹ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ زِیَادٍ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیٰی بْنُ أَیُّوْبَ ، عَنْ أَبِیْ حَازِمٍ أَنَّہٗ سَمِعَ سَہْلَ بْنَ سَعْدٍ یُحَدِّثُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔قَالَ أَبُوْ حَازِمٍ: فَکَأَنَّ سَہْلَ بْنَ سَعْدٍ ، لَمْ یَکُنْ یُثْبِتُہٗ، وَأَمَّا النَّاسُ ، فَیُثْبِتُوْنَہٗ.
٦٩٥٩: ابو حازم نے حضرت سہل بن مسعود (رض) کو جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کرتے سنا ابو حازم کہتے ہیں گویا سعد ان کو ثابت نہیں کرتے تھے۔ اور دیگر لوگ اس کو ثابت کرتے تھے۔