۶۹۶۰ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا حِبَّانُ ، قَالَ : ثَنَا أَبَانٌ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیٰی بْنُ الْحَضْرَمِیِّ ، عَنْ لَاحِقٍ حَدَّثَہٗ ، أَنَّ سَعِیْدَ بْنَ الْمُسَیِّبِ حَدَّثَہٗ قَالَ : سَأَلْتُ سَعْدًا عَنِ الطِّیَرَۃِ ، فَانْتَہَرَنِیْ وَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ لَا طِیَرَۃَ ، وَاِنْ کَانَ الطِّیَرَۃُ فِیْ شَیْئٍ ، فَفِی الْمَرْأَۃِ ، وَالدَّارِ ، وَالْفَرَسِ۔
٦٩٦٠: سعید بن مسیب نے بیان کیا کہ میں نے حضرت سعد (رض) سے بدفالی کے متعلق دریافت کیا تو انھوں نے مجھے ڈانٹ دیا اور فرمایا کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا کہ آپ نے فرمایا بدفالی نہیں اور اگر کسی چیز میں ہوتی تو وہ عورت ‘ گھوڑے اور گھر میں ہوتی۔
تخریج : روایت ٦٩٥٦ کی تخریج ملاحظہ ہو۔