hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6965

.

الطحاوي

6965
Al Tahawi
۶۹۶۲ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ ، عَنْ أَبِیْ حَازِمٍ ، عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہٗ قَالَ اِنْ کَانَ الشُّؤْمُ فِیْ شَیْئٍ ، فَفِیْ ثَلَاثٍ ، فِی الْمَرْأَۃِ ، وَالْفَرَسِ ، وَالدَّارِ۔
٦٩٦٢: ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد (رض) سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت کی ہے کہ اگر کسی چیز میں نحوست ہوتی تو تین چیزوں میں ہوتی عورت ‘ گھوڑا ‘ گھر۔