hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6972

.

الطحاوي

6972
Al Tahawi
۶۹۶۹ : بِمَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا نُعَیْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی الْمَازِنِیِّ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَخَیَّرُوْا بَیْنَ أَنْبِیَائِ اللّٰہِ۔
٦٩٦٩: عمرو بن یحییٰ مازنی نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت ابو سعید خدری (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے پیغمبروں میں ایک کو دوسرے پر ترجیح مت دو ۔
تخریج : بخاری فی الخصومات باب ١‘ والدیات باب ٣٢‘ مسلم فی الفضائل ١٦٣‘ ابو داؤد فی السنہ باب ١٣‘ مسند احمد ٣‘ ٣١؍٣٣۔