۶۹۷۲ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْوَہْبِیُّ ، قَالَ : ثَنَا الْمَاجِشُوْنِ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْفَضْلِ قَالَ : أَخْبَرَنِی الْأَعْرَجُ ، عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔، فِیْ حَدِیْثٍ طَوِیْلٍ ، غَیْرَ أَنَّہٗ قَالَ لَا تُفَضِّلُوْا۔فَنَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یُفَضَّلَ بَیْنَ الْأَنْبِیَائِ .وَرُوِیَ عَنْہُ أَنَّہٗ قَالَ لَا تُفَضِّلُوْنِیْ عَلَی مُوْسٰی۔
٦٩٧٢: اعرج نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی طرح فرمایا۔ البتہ طویل روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں۔ ” لاتفضلوا “ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انبیاء (علیہم السلام) میں سے ایک کو دوسرے پر ترجیح دینے سے روکا۔ اور یہ روایت بھی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ تم مجھے موسیٰ (علیہ السلام) پر فضیلت مت دو ۔
تخریج : بخاری فی احادیث الانبیاء باب ٣٥‘ مسلم فی الفضائل ١٥٩۔