hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6986

.

الطحاوي

6986
Al Tahawi
۶۹۸۳ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ عِمْرَانَ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : لَا بَأْسَ بِاِخْصَائِ الْفَحْلِ اِذَا خُشِیَ عِضَاضُہٗ۔
٦٩٨٣: مالک بن مغول سے روایت ہے کہ حضرت عطاء نے فرمایا کہ نر کو خصی کرنے میں کوئی حرج نہیں جبکہ اس کے کاٹنے کا خطرہ ہو۔