hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6991

.

الطحاوي

6991
Al Tahawi
۶۹۸۸ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ أَنَّ شُعَیْبًا حَدَّثَہٗ وَمُجَاہِدًا، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا ، وَقَالَ : قُلْتُ :یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، أَکْتُبُ مَا سَمِعْتُ مِنْک قَالَ : نَعَمْ .قُلْت: عِنْدَ الْغَضَبِ وَالرِّضَائِ قَالَ: اِنَّہٗ لَا یَنْبَغِیْ أَنْ أَقُوْلَ اِلَّا حَقًّا۔
٦٩٨٨: مجاہد نے عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کہ آپ سے جو کچھ سنوں کیا میں اس کو لکھ لوں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں۔ میں نے کہا غصے اور رضا مندی دونوں اوقات کا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میرے لائق ہی یہ ہے کہ میں حق بات کہوں۔
تخریج : مسند احمد ٢؍٢٠٧۔