hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6990

.

الطحاوي

6990
Al Tahawi
۶۹۸۷ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْوَہْبِیُّ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ اِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ حَکِیْمٍ وَمُجَاہِدٍ ، أَنَّہُمَا سَمِعَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُوْلُ : مَا کَانَ أَحَدٌ أَحْفَظَ لِحَدِیْثِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنِّیْ اِلَّا مَا کَانَ مِنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ، فَاِنِّیْ کُنْتُ أَعِیْ بِقَلْبِیْ، وَکَانَ یَعِیْ بِقَلْبِہٖ ، وَیَکْتُبُ بِیَدِہِ اسْتَأْذَنَ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ ذٰلِکَ فَأَذِنَ لَہٗ۔
٦٩٨٧: مغیرہ بن حکیم اور مجاہد نے حضرت ابوہریرہ (رض) کو یہ کہتے سنا کہ وہ فرماتے تھے حدیث رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مجھ سے زیادہ کوئی بھی یاد رکھنے والا نہیں تھا سوائے عبداللہ بن عمرو کے میں زبانی یاد کرتا اور وہ زبانی یاد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ہاتھ سے لکھ لیتے انھوں نے اس سلسلے میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت طلب کی تھی آپ نے ان کو اجازت دے دی تھی۔
تخریج : مسند احمد ٢؍٤٠٣۔