hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7009

.

الطحاوي

7009
Al Tahawi
۷۰۰۶: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ : ثَنَا أَبِیْ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِیْ سُفْیَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : اشْتَکٰی أُبَیّ بْنُ کَعْبٍ فَبَعَثَ اِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ طَبِیْبًا ، فَقَدَّ عِرْقَہُ الْأَکْحَلَ ، وَکَوَاہُ عَلَیْہِ۔
٧٠٠٦: ابو سفیان نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ حضرت ابی بن کعب (رض) بیمار ہوگئے تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی طرف ایک معالج کو بھیجا اس نے ان کی رگ اکحل کو کاٹ کر داغ دیا۔