hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7010

.

الطحاوي

7010
Al Tahawi
۷۰۰۷: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوْنُسَ قَالَ : ثَنَا زُہَیْرٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : رُمِیَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ فِیْ أَکْحَلِہٖ ، فَحَسَمَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِیَدِہٖ بِمِشْقَصٍ، ثُمَّ وَرَمَتْ ، فَحَسَمَہُ الثَّانِیَۃَ۔
٧٠٠٧: ابوالزبیر کہتے ہیں کہ حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن معاذ (رض) کی اکحل رگ میں تیر لگا پس جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک چوڑے پھل والے تیر سے اس کو اپنے دست اقدس سے داغ دیا۔ پھر اس میں سوج آئی تو اس کو دوسری مرتبہ داغ دیا۔
تخریج : مسلم فی السلام ٧٥‘ مسند احمد ٣؍٣١٢‘ ٣٨٦۔