hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7012

.

الطحاوي

7012
Al Tahawi
۷۰۰۹: حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا شُعَیْبٌ قَالَ : ثَنَا اللَّیْثُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : رُمِیَ یَوْمَ الْأَحْزَابِ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ فَقَطَعُوْا أَکْحَلَہٗ، فَحَسَمَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِالنَّارِ ، فَانْتَفَخَتْ یَدُہٗ، فَحَسَمَہُ مَرَّۃً أُخْرٰی۔
٧٠٠٩: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ حضرت سعد بن معاذ (رض) کو غزوہ احزاب کے دن تیر لگا۔ انھوں نے اس کی اکحل رگ کاٹ دی تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو آگ سے داغا پھر ان کا ہاتھ سوج گیا تو اس کو دوسری مرتبہ داغا گیا۔
تخریج : ترمذی فی السیر باب ٢٩‘ مسند احمد ٣؍٣٥٠۔