hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7011

.

الطحاوي

7011
Al Tahawi
۷۰۰۸: حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ : ثَنَا ابْنُ لَہِیْعَۃَ عَنِ ابْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ أَوْ سَعْدًا رُمِیَ رَمْیَۃً فِیْ یَدِہٖ، فَأَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، طَبِیْبًا فَکَوَاہُ عَلَیْہَا۔
٧٠٠٨: ابن الزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے حضرت ابی بن کعب (رض) یا سعد بن معاذ (رض) کو ہاتھ میں تیر لگا تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک طبیب کو حکم فرمایا اس نے اس کو داغ دیا۔