hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7014

.

الطحاوي

7014
Al Tahawi
۷۰۱۱: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ قَالَ : ثَنَا یَزِیْدُ بْنُ ذُرَیْعٍ فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔، غَیْرَ أَنَّہٗ قَالَ مِنْ شَوْصَۃٍ۔
٧٠١١: محمد بن منہال کہتے ہیں کہ ہمیں یزید بن زریع نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے البتہ انھوں نے ” من شوصۃ “ کا لفظ ذکر کیا جس کا معنی رگ کی حرکت ‘ پسلیوں کا ورم ‘ (پیٹ درد) ہے۔