hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7015

.

الطحاوي

7015
Al Tahawi
۷۰۱۲: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا عِمْرَانُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : کَوَانِیْ أَبُو طَلْحَۃَ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَیْنَ أَظْہُرِنَا ، فَمَا نُھِیْتُ عَنْہُ۔
٧٠١٢: قتادہ نے حضرت انس (رض) سے روایت کی ہے کہ مجھے حضرت ابو طلحہ (رض) نے داغ دیا جبکہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے درمیان موجود تھے مگر ہمیں داغ سے منع نہ کیا گیا۔
تخریج : مسند احمد ٣؍١٣٩۔