hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7030

.

الطحاوي

7030
Al Tahawi
۷۰۲۷: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَیْدٍ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا مُوْسَیْ بْنُ أَعْیَنَ عَنْ اِسْمَاعِیْلَ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِیْ حَازِمٍ ، عَنْ خَبَّابٍ ، أَنَّہٗ أَتَاہُ یَعُوْدُہٗ، وَقَدْ اکْتَوٰی سَبْعًا فِیْ بَطْنِہٖ .
٧٠٢٧: قیس بن حازم نے حضرت خباب (رض) سے روایت کی ہے۔ کہ میں ان کی خدمت میں تیمار داری کے لیے حاضر ہوا اس وقت ان کے پیٹ کو سات جگہ سے داغا گیا تھا۔