hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7044

.

الطحاوي

7044
Al Tahawi
۷۰۴۱: حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : لَدَغَتْ رَجُلًا مِنَّا عَقْرَبٌ ، عِنْدَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .فَقَالَ رَجُلٌ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، أَرْقِیْہِ فَقَالَ مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَنْ یَنْفَعَ أَخَاہُ فَلْیَفْعَلْ۔
٧٠٤١: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی موجودگی میں ہم میں سے ایک آدمی کو بچھو نے ڈس لیا تو ایک آدمی کہنے لگا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں اس کو دم کرتا ہوں آپ نے فرمایا جو تم میں سے اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو وہ ضرور فائدہ پہنچائے۔
تخریج : مسلم فی السلام ٦٠؍٦٢‘ ٦٣‘ مسند احمد ٣‘ ٣٠٢؍٣٣٤‘ ٣٨٢؍٣٩٣۔