hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7051

.

الطحاوي

7051
Al Tahawi
۷۰۴۸: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا یَحْیٰی بْنُ مَعِینٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَسْمَائِ بِنْتِ عُمَیْسٍ مَالِیْ أَرٰی أَجْسَامَ بَنِیْ أَخِیْ نَحِیْفَۃً صَارِعَۃً ؟ أَتُصِیْبُہُمُ الْحَاجَۃُ .قَالَتْ : لَا ، وَلٰـکِنَّ الْعَیْنَ تَسْرُعُ اِلَیْہِمْ ، فَأَرْقِیْھِمْ ، قَالَ بِمَاذَا فَعَرَضْتُ عَلَیْہِ کَلَامًا لَا بَأْسَ بِہٖ فَقَالَ : أَرْقِیْھِمْ۔
٧٠٤٨: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت اسماء بنت عمیس (رض) کو فرمایا مجھے اپنے بھتیجوں کے جسم کمزور و نحیف نظر آتے ہیں ؟ کیا ان کی کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہوتی ؟ میں نے کہا نہیں۔ لیکن ان کو نظر لگ جاتی ہے پھر میں ان کو دم کرتی ہوں آپ نے فرمایا کیا دم کرتی ہو ؟ تو میں نے وہ کلام آپ کو سنایا آپ نے فرمایا اس سے دم میں حرج نہیں۔ اس سے دم کرتی رہو۔